جزیرہ نما سینا: تاریخ، جغرافیا اور ثقافت کا نقطہ اندماج

جزیرہ نما سینا سرزمين مصر میں واقع ایک وسیع و عریض مثلث ارضي خطه ہے جو دو عظیم بر اعظموں – افریقہ اور ایشیاء – کو آپس میں جوڑتا ہے۔ اس خطہ ارض کو مشرق وسطیٰ کے اہم ترین علاقوں میں شمار کیا جاتا ہے۔  جزیرہ نما سینا کا محل وقوع  اپنے محل وقوع کے […]

جزیرہ نما سینا: تاریخ، جغرافیا اور ثقافت کا نقطہ اندماج Read More »

نہر سویس: ایک عظيم مصنوعی آبی گزرگاہ کا تعارف

نہر سویس مصر میں واقع ایک مصنوعی آبی گزرگاہ ہے جو بحیرہ متوسط کو بحر سرخ سے جوڑنے کا کام کرتی ہے اور دو عظیم بر اعظموں – ایشیا اور افریقہ – کو ایک دوسرے سے کاٹنے کا کردار ادا کرتی ہے اگر اور تفصیل سے دیکھا جاۓ تو یہ مصنوعی آبی گزرگاہ صحرائے سینا

نہر سویس: ایک عظيم مصنوعی آبی گزرگاہ کا تعارف Read More »

سرد جنگ اور نصف صدی پہ محیط دو قطبی عالمی نظام کا ایک مختصر تعارف

سرد جنگ (Cold war)  بیسویں صدی کی جیو سیاسی کشیدگی اور کشمکش کا وہ زمانہ ہے جسمیں سوویت اتحاد اور امریکا عالمی سطح پر نظریاتی اور اقتصادی تسلط و ہیمنت کے لۓ باہم دست و گریباں تھے۔ دنیا دو مخالف بلاکوں – مشرقی بلاک اور مغربی بلاک – میں تقسیم ہو چکی تھی۔ اس جنگ

سرد جنگ اور نصف صدی پہ محیط دو قطبی عالمی نظام کا ایک مختصر تعارف Read More »

جمال الدین افغانی اور 19ویں صدی کی استعمار مخالف سرگرمیاں

سید جمال الدین افغانی (Jamal Uddin Afghani) 19ويں صدی عیسويں کے عالم اسلام کی وہ نابغہ روزگار، شہرہ آفاق اور انقلابی ہستی ہیں جنہوں نے مشرق سے لے کر مغرب تک به بانگ دہل مغربی استعماری قوتوں کے خلاف عالم اسلام اور عالم انسانیت کے ہر فرد کو جگانے جھنجوڑنے اور ایک ایسی استعمار مخالف

جمال الدین افغانی اور 19ویں صدی کی استعمار مخالف سرگرمیاں Read More »

محمد علی پاشا: سلطنت عثمانیہ کا باغی یا جدید مصر کا بانی؟

جدید مصر کے بانی محمد علی پاشا کا زمانۂ حکومت معاصر مصری تاریخ کا نہایت ہی دلچسپ باب شمار کیا جاتا ہے۔ یہی وہ زمانہ تھا جس نے مصر کو عثمانی جبر و تشدد، عثمانی ظلم و عدوان سے آزادی دلانے کی شروعات کی تھی۔ اس جدید مصر کی بنیاد رکھنے والا اور کوئی نہیں

محمد علی پاشا: سلطنت عثمانیہ کا باغی یا جدید مصر کا بانی؟ Read More »

  جزیرہ نما عرب: تاریخ، جغرافیا اور اہمیت: 10 أہم نکات 

جزیرہ نما عرب ( Arabian Peninsula) یا سرزمین عرب مغربي ایشیا کا وہ جزیرہ نما ہے جو بر اعظم افریقہ کے شمال مشرقی سمت میں واقع ہے۔ یہ تقریباً 3,237,500 مربع کلو میٹر میں پھیلا ہوا ہے اور اپنے حجم میں ہندوستان کے برابر ہے۔ یہ دنیا کا سبسے بڑا جزیرہ نما ہے ۔  جغرافیائی

  جزیرہ نما عرب: تاریخ، جغرافیا اور اہمیت: 10 أہم نکات  Read More »