علی گڑھ تحریک اور اردو زبان و ادب کی تعمیر نو کی کاوشیں
تعارف انیسویں صدی کا ہندوستان سیاسی، سماجی اور تہذیبی انگڑائیوں اور قلابازیوں کا محور بن کے عالمی منظر نامے پہ اپنی شناخت اور پہچان بنا چکا تھا۔ اور برطانیہ کا خونی اور استعماری شکنجہ ہندوستان کو اور ہندوستانی قوم کو مکمل طور پر اپنے قبضے قدرت میں لے چکا تھا۔ اسی دور میں شمالی ہند […]
علی گڑھ تحریک اور اردو زبان و ادب کی تعمیر نو کی کاوشیں Read More »