Middle East

سایکس پیکو معاہدہ: مشرق وسطیٰ کی تقسیم کا استعماری منصوبہ

تعارف سایکس پیکو معاہدہ سن 1916ء میں واقع ہونے والا اہم ترین تاریخی حادثہ ہے۔ بلکہ اس کو حادثہ نہ کہہ کے، بیسویں صدی کی سب سے بڑی سازشوں میں سے ایک شمار کیا جا سکتا ہے۔  اس سازش کے تحت اس وقت کی دو بڑی استعماری طاقتوں برطانیہ اور فرانس اس اس معاہدے کا […]

سایکس پیکو معاہدہ: مشرق وسطیٰ کی تقسیم کا استعماری منصوبہ Read More »

علی گڑھ تحریک

علی گڑھ تحریک: برصغیر میں تعلیمی اور سماجی اصلاح کی اولین جدوجہد 

علی گڑھ تحریک نے مسلمانوں میں سیاسی شعور بیدار کیا۔ اس تحریک کے ذریعے مسلمانوں کو یہ احساس ہوا کہ انہیں ایک مضبوط قوم کی حیثیت سے اپنی شناخت کو برقرار رکھنا ہے۔ 

علی گڑھ تحریک: برصغیر میں تعلیمی اور سماجی اصلاح کی اولین جدوجہد  Read More »

عثمانی-صفوی تعلقات: عہد وسطیٰ کی دو عظیم الشان قوتیں اور ان کے باہمی رشتے 

تعارف تاریخ اسلام میں عثمانی اور صفوی سلطنتوں کے باہمی تعلقات خاص اہمیت کے حامل ہیں۔ یہ رشتے نہ صرف سیاسی اور عسکری اعتبار سے بلکہ دینی، اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی پہلوؤں سے بھی نہایت ہی غیر معمولی ہیں۔ دونوں بادشاہتوں کے مابین جاری رقابت اور کشمکش نے مشرق وسطیٰ، قفقاز اور اناطولیہ کے جغرافیائی

عثمانی-صفوی تعلقات: عہد وسطیٰ کی دو عظیم الشان قوتیں اور ان کے باہمی رشتے  Read More »

پہلی عرب اسرائیلی جنگ: صہیونی ریاست کے ہاتھوں عربوں کی پہلی شکست

پہلی عرب اسرائیلی جنگ 1948 میں اس وقت شروع ہوئی جب پانچ عرب ممالک نے فلسطینی مینڈیٹ کے تحت انے والے علاقے پر اس وقت حملہ کر دیا جب 14 مئی 1948 میں ریاست اسرائیل کی آزادی کا اعلان کیا گیا تھا۔ یہودیوں کی خفیہ مسلح افواج اور پہلی عرب اسرائیلی جنگ میں اس کا

پہلی عرب اسرائیلی جنگ: صہیونی ریاست کے ہاتھوں عربوں کی پہلی شکست Read More »

تیسری عرب اسرائیلی جنگ: 1967 کی  6 روزہ جنگ کا مختصر خاکہ

6 روز پہ مشتمل 1967 میں عرب اور اسرائیل کے مابین ہونے والی یہ تیسری عرب اسرائیلی جنگ مختصر ضرور تھی لیکن انتہائی خونی جنگ تھی جس میں ایک طرف اردن، سیریا اور مصر تھے تو دوسری جانب اسرائیل اور اس کے بین الاقوامی اتحادی۔  سفارتی بات چیت کے ناکامی اور تیسری عرب اسرائیلی جنگ۔

تیسری عرب اسرائیلی جنگ: 1967 کی  6 روزہ جنگ کا مختصر خاکہ Read More »

جزیرہ نما سینا: تاریخ، جغرافیا اور ثقافت کا نقطہ اندماج

جزیرہ نما سینا سرزمين مصر میں واقع ایک وسیع و عریض مثلث ارضي خطه ہے جو دو عظیم بر اعظموں – افریقہ اور ایشیاء – کو آپس میں جوڑتا ہے۔ اس خطہ ارض کو مشرق وسطیٰ کے اہم ترین علاقوں میں شمار کیا جاتا ہے۔  جزیرہ نما سینا کا محل وقوع  اپنے محل وقوع کے

جزیرہ نما سینا: تاریخ، جغرافیا اور ثقافت کا نقطہ اندماج Read More »

نہر سویس: ایک عظيم مصنوعی آبی گزرگاہ کا تعارف

نہر سویس مصر میں واقع ایک مصنوعی آبی گزرگاہ ہے جو بحیرہ متوسط کو بحر سرخ سے جوڑنے کا کام کرتی ہے اور دو عظیم بر اعظموں – ایشیا اور افریقہ – کو ایک دوسرے سے کاٹنے کا کردار ادا کرتی ہے اگر اور تفصیل سے دیکھا جاۓ تو یہ مصنوعی آبی گزرگاہ صحرائے سینا

نہر سویس: ایک عظيم مصنوعی آبی گزرگاہ کا تعارف Read More »

سرد جنگ اور نصف صدی پہ محیط دو قطبی عالمی نظام کا ایک مختصر تعارف

سرد جنگ (Cold war)  بیسویں صدی کی جیو سیاسی کشیدگی اور کشمکش کا وہ زمانہ ہے جسمیں سوویت اتحاد اور امریکا عالمی سطح پر نظریاتی اور اقتصادی تسلط و ہیمنت کے لۓ باہم دست و گریباں تھے۔ دنیا دو مخالف بلاکوں – مشرقی بلاک اور مغربی بلاک – میں تقسیم ہو چکی تھی۔ اس جنگ

سرد جنگ اور نصف صدی پہ محیط دو قطبی عالمی نظام کا ایک مختصر تعارف Read More »

جمال الدین افغانی اور 19ویں صدی کی استعمار مخالف سرگرمیاں

سید جمال الدین افغانی (Jamal Uddin Afghani) 19ويں صدی عیسويں کے عالم اسلام کی وہ نابغہ روزگار، شہرہ آفاق اور انقلابی ہستی ہیں جنہوں نے مشرق سے لے کر مغرب تک به بانگ دہل مغربی استعماری قوتوں کے خلاف عالم اسلام اور عالم انسانیت کے ہر فرد کو جگانے جھنجوڑنے اور ایک ایسی استعمار مخالف

جمال الدین افغانی اور 19ویں صدی کی استعمار مخالف سرگرمیاں Read More »

محمد علی پاشا: سلطنت عثمانیہ کا باغی یا جدید مصر کا بانی؟

جدید مصر کے بانی محمد علی پاشا کا زمانۂ حکومت معاصر مصری تاریخ کا نہایت ہی دلچسپ باب شمار کیا جاتا ہے۔ یہی وہ زمانہ تھا جس نے مصر کو عثمانی جبر و تشدد، عثمانی ظلم و عدوان سے آزادی دلانے کی شروعات کی تھی۔ اس جدید مصر کی بنیاد رکھنے والا اور کوئی نہیں

محمد علی پاشا: سلطنت عثمانیہ کا باغی یا جدید مصر کا بانی؟ Read More »