اردو مضامين کی سب سے بڑی ویب سائٹ
اہم سماجی، سیاسی، اقتصادی، ثقافتی، تعلیمی، مذہبی، تکنیکی، قومی اور بین الاقوامی موضوعات سے روبرو هونے كا بهترين علمی سرچشمه
ہمارى وراثت
اردو مضامین کے ذریعے ہم اردو زبان کی ترویج اور فروغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
ہمارے مواد نے اردو کے چاہنے والوں کو ایک نیا پلیٹ فارم فراہم کیا ہے جہاں وہ اپنے خیالات اور تجربات کو اردو میں شیئر کر سکتے ہیں۔ ہم نے اردو ادب اور ثقافت کو نئی نسل تک پہنچانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ہمارے بلاگ، مضامین اور تحقیقاتی مواد نے اردو زبان کے بارے میں آگاہی بڑھائی ہے۔ ہمارا مقصد اردو کی بقاء اور ترقی کے لیے ایک مضبوط اثر پیدا کرنا ہے، جس سے یہ زبان عالمی سطح پر مزید مستحکم ہو سکے۔

ہمارا نصب العین اور مقصد
ہمارا نصب العین اردو زبان میں تحقیقی، بھروسے مند اور مفید مواد مہیا کرکے اردو قارئین کی خدمت میں ہر اس موضوع کو پیش کرنا ہے جو ان کے فکری، علمی، ادبی، سماجی اور ثقافتی ذوق کے لۓ کیمیا گر ہو۔
اردو ثقافت
اردو ایک زبان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک تہذیب کا نام ہے۔ احیاء زبان اردو یعنی ایک نیا تہذیبی انقلاب۔ اردو کی تقویت ایک پوری قوم کی مضبوطی ۔ اردو کا فکری ارتقاء ایک مکمل معاشرے کی حیات نو۔ سب سے بڑھ کر اردو ایک احساس ہے جو ہمارے سینوں میں دھڑکن بن کے رواں دواں ہے۔
تعلیمی مقصد
ہمارا نصب العین اردو زبان میں تحقیقی، بھروسے مند اور مفید مواد مہیا کرکے اردو قارئین کی خدمت میں ہر اس موضوع کو پیش کرنا ہے جو ان کے فکری، علمی، ادبی، سماجی اور ثقافتی ذوق کے لۓ کیمیا گر ہو۔
ہمارا مقصد
اردو زبان و ادب کی شیرینی اور اور اس چاشنی کو اپنی آنے والی نسلوں میں منتقل کرنا، انکے لۓ ایسا ورثہ تیار کرنا جو سماج کو اپنے پیروں پہ کھڑا رکھے اور معاشرے کو زندہ ہونے اور رہنے کا احساس دلاتا رہے ایسے پر شکوہ ادب اور علمی ورثے کا خواب لے کر ہمنے اور ہمارے معاونین نے اردو مضامین کا یہ سفر شروع کیا ہے۔
آگاہی
ہہم اردو سیکھنے کے بارے میں آگاہی پھیلانے کے لیے مختلف مواد اور وسائل فراہم کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ لوگ اردو زبان کی اہمیت کو سمجھیں اور اسے اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ ہم اردو کے فروغ کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں تاکہ نئی نسل میں اس زبان کا شوق بڑھ سکے
ہمارے نمبر بولتے ہیں
ہمارے پاس ایسے نمبر ہیں جو ہمیں اپنی بہترین کارکردگی دکھانے اور اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہم اپنے ہی ریکارڈ توڑ دیں۔ ہم دن بہ دن بڑھتے ہوئے اور مزید مدد کرنے پر خوش ہیں۔
